زمینِ قلب پہ شہ کی عزا کا موسم ہے / خطائے حر پہ حسینی عطا کا موسم ہے / مریضِ نفس کی خاطر دوا کا موسم ہے / حسینِ عصر سے عہدِ وفا کا موسم ہے / امامِ وقت سے وعدہ ہے /
سر کٹا دوں گا با امام زمان عهد دارم که سر بدهم (جان فدایی کنم) / لہو کا آخری قطرہ بھی میں بہا دوں گا / آخرین قطره خون را نیز خواهم ریخت /
العجل یا امامِ زمانہ عجاللہتعالیفرجہالشری