زمین قلب پہ شہ کی عزا کا موسم ہے / خطائے حر پہ حسینی عطا کا موسم ہے
مریضِ نفس کی خاطر دوا کا موسم ہے / حسین عصر سے عہد وفا کا موسم ہے
امام وقت سے وعدہ ہے / سر کٹا دوں گا با امام زمان عهد دارم که سر بدهم (جان فدایی کنم)
لہو کا آخری قطرہ بھی میں بہا دوں گا / آخرین قطره خون را نیز خواهم ریخت
العجل یا امام زمانہ عجاللہتعالیفرجہالشریف
