سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شوق زیارت

️لبیک یا حسین علیہ‌السلام

گر شوق زیارت ہے، عزا خانے میں آؤ  ۔   گر امن کی چاہت ہے، عزا خانے میں آؤ

دہشت سے جو نفرت ہے، عزا خانے میں  ۔  آؤ  جنت کی ضرورت ہے تو اس غم کو مناؤ

دنیا سے ستم گاروں کے فتنے کو مٹاؤ   ۔   اور کہو: لبیک حسین علیہ السلام لبیک

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے