سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نفس مطمئنہ

نفسِ مطمئنہ

ياأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (فجر ۲۷) اے نفس مطمئنۃ

فرمان امام صادق علیہ‌السلام ہے ۔ اس آیۂ مبارکہ میں نفس مطمئنہ سے مراد، جو بارگاہ الٰہی میں راضی اور پسندیدہ ہے، امام حسین علیہ‌السلام ہیں۔

تأویل الآیات الظاهرة، شرف الدین حسینی، ج۱، ص ۷۶۹

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے