سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

محرم الحرام

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں پرچم عزا  لہرا دیا گیا

ماہ محرم الحرام کے آغاز پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں پرچم عزائے حسینی لہرایا گیا

ماہ محرم الحرام کے آغاز پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں پرچم عزائے حسینی لہرایا گیا اس موقع پر ہر سال کی طرح ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم مقدس کے متولی اور خدام موجود تھے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے