سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

غدیر

شب عید غدیر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں زائرین کا پرجوش اجتماع

عید ولایت کی شب حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں زائرین اور محبین اہل بیت علیہم السلام نے ضریح مبارک کے گرد جمع ہو کر مولائے متقین علیہ‌السلام سے اپنی عقیدت اور تجدید بیعت کا اظہار کیا۔

شب عید ولایت زائرین اور محبین اہل بیت علیہم اور عقیدت مندوں نے بارگاہ ملکوتی میں حاضر ہو کر مولائے متقین علیہ‌السلام کی خدمت میں عید غدیر کی مبارکباد پیش کی اور ان کے ساتھ اپنی محبت و وفاداری اور تجدید بیعت کا اظہار کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے