سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

غدیر

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں شب عید غدیر دسترخوان کرامت کا اہتمام

عید غدیر کی شب حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی جانب سے زائرین کے لیے ایک مہمانی کا اہتمام کیا گیا۔

عید غدیر کی شب حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا ہال میں زائرین اور محبین اہل بیت علیہم السلام کو مولائے متقیان علیہ‌السلام کے پر برکت دسترخوان کرامت پر میزبانی فراہم کی گئی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے