حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خدام عید غدیر کے جشن بیعت و وفاداری کے موقع پر زائرین کی ضیافت کے لیے سب سے بڑے کیک کی تیاری میں مصروف ہیں، جو اس مبارک عید کی خوشیوں کا ایک منفرد مظہر ہے۔
حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خدام عید غدیر کے جشن بیعت و وفاداری کے موقع پر زائرین کی ضیافت کے لیے سب سے بڑے کیک کی تیاری میں مصروف ہیں