ابن شعبہ حرانی اپنی کتاب میں لکهتے ہیں:
فرمان امیرالمومنین علیہالسلام قرآن کا علم حاصل کرو کیوں کہ یہ بہترین سخن ہے۔ اس میں غور و فکر کرو کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے اور اس کے نور سے شفا حاصل کرو کیونکہ یہ سینوں کے لیے شفا ہے۔
تحف العقول، ابن شعبہ حرانی، ج۱، ص۱۴۹