سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-32

میرا مولا علی علیہ‌السلام

 کیا ذات میرے پیر کی اللہ نے بنائی ۔ ایسی تو کوئی ذات زمانے میں نہ آئی
ہاں جس کی پرستار ہے یہ ساری خدائی
میدان غدیری میں نبی جس کے لیے بولا ۔ جس جس کا بھی مولا ہوں میں اُس کا ہے علی مولا۔
آج بھی ہے یہ دل مؤمن پہ لکھا علی علی علیہ‌السلام
ہاں میرا مولا علی علیہ السلام ۔ أَشْهَدُ أَنَّ عَلِيّاً وَلِىُّ اللّٰهِ
علی علی علیہ‌السلام ۔ ہاں میرا مولا علی علیہ‌السلام

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے