سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

عید غدیر

نجف اشرف عید غدیر منانے کے لیے پوری طرح سے تیار

عید غدیز کی آمد پر نجف اشرف کی سڑکوں اور حرم مقدس کے اطراف کو غدیری پرچموں اور تزئینی علامتوں سے آراستہ کیا جا چکا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی مجلس نظما کی جانب سے عید امامت و ولایت کے موقع پر نجف اشرف کی سڑکوں اور حرم مقدس کے اطراف کو غدیری پرچموں اور تزئینی علامتوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے