سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

CD51

جب تمھیں نعمتیں ملنا شروع ہوں

عید غدیر تک ۵۱ دن۔
امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا:
جب تمھیں نعمتیں ملنا شروع ہوں تو ناشکری کرکے اُنھیں اپنے سے دور نہ کرو۔
نهج‌البلاغه، سید رضی، حکمت ۱۳

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے