آثار: مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل»، جو عموماً «مستدرک الوسائل» کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب ۱۸ جلدوں پر مشتمل ہے اور مؤلف نے احادیث و روایات کو ۷۵ مختلف ماخذوں سے جمع کیا ہے۔
اساتید: ملا محمدعلی محلاتی، شیخ عبدالرحیم بروجردی، شیخ عبدالحسین تهرانی، شیخ مرتضی انصاری، میرزا شیرازی، فتحعلی سلطان آبادی