آثار: کتاب الحج،الخرقة فی الفوائد المتفرقة (نظم و نثر، لطائف اور تاریخی، ادبی و اخلاقی نوادرات پر مشتمل — قلمی نسخہ )، رسالہ در فضل کتب و اقتنائها (کتب کے فضائل اور ان کے حصول کے بارے میں — قلمی نسخہ)
اساتید: ان کے والد گرامی، سید محمدکاظم یزدی (قدس سرہ)