سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف کے علماء اور طلاب کا حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت پر  جلوس عزا

نجف کے علماء اور طلاب کا حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت پر  جلوس عزا

یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے موقع پر نجف اشرف کے علماء، فضلاء اور طلاب نے عزاداروں کے ساتھ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی جانب جلوس عزا کا انعقاد کیا۔

یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے موقع پر نجف اشرف کے علماء، فضلاء اور طلاب نے عزاداروں کے ساتھ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی جانب جلوس عزا کا انعقاد کیا۔

صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر نجف اشرف کے علماء، فضلاء اور طلاب نے عزاداران فاطمی کے ساتھ مل کر سوگواری کا اہتمام کیا۔

علماء اور حوزہ علمیہ کے طلاب، عزاداری کے دستوں کے ساتھ، پیدل حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی جانب روانہ ہوئے اور اس دوران مصائب حضرت زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی یاد میں نوحہ خوانی و عزا داری کی گئی۔

نجف اشرف کی فضا میں غم اور حزن کا ماحول نمایاں تھا، جہاں سوگواران نے ام المصائب حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا کی مظلومیت کو یاد کرتے ہوئے راہِ ولایت و حق کی پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے