سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

 حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں سوگ کی فضا

 حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں سوگ کی فضا

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں حضرت فاطمہ  زہرا سلام‌الله‌علیہا کی شہادت کے ایام میں سوگوار فضا اور عزاداری کی کیفیات کا منظر؛ کتیبوں اور سوگوار ماحول نے حرم مقدس کی فضا کو غم و اندوہ سے بھر دیا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں حضرت فاطمہ زہرا سلام‌الله‌علیہا کی شہادت کے ایام میں سوگوار فضا چھا گئی ہے،حرم کا ماحول غم و اندوہ سے بھرا ہوا ہے اور ہر طرف حضرت فاطمہ سلام‌الله‌علیہا کی عزاداری کی کیفیات محسوس کی جا سکتی ہیں۔

حرم کے مختلف حصوں میں سوگواری کے کتیبے نصب کیے گئے ہیں، جو وہاں موجود زائرین کو اس مقدس ہستی کی عظمت اور قربانیوں کی یاد دلاتے ہیں۔

اس فضا میں، زائرین کی آنکھوں میں غم اور دلوں میں سوگ کا احساس عیاں ہے اور ہر طرف شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام‌الله‌علیہا کی عزادی کا ماحول ہے، حرم کی یہ سوگوار فضاء، زائرین کو حضرت فاطمہ سلام‌الله‌علیہا کی عظمت اور ان کے مقام کو یاد دلاتی ہے، جو اس مقدس مقام پر جمع ہو کر اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔

اس ایام میں، حرم کا ہر گوشہ حضرت فاطمہ سلام‌الله‌علیہا کی شہادت کے غم میں ڈوبا ہوا ہے، ہر طرف عزاداری ہو رہی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے