سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ایام فاطمیہ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ایام فاطمیہ کی مجالس عزا کی مکمل تیاری

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ایام فاطمیہ کی مجالس عزا کی مکمل تیاری کی جا چکی ہے،ہر طرف فاطمی کتیبے نصب کیے جا چکے ہیں اور سیاہ بینر لگائے چکے ہیں۔

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کے ایام میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں کتیبے اور سیاہ بینر لگا دیے گئے ہیں۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام حضرت فاطمہ زیرا سلام‌اللہ‌علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش کر دیا گیا، ایام شہادت حضرت فاطمہ سلام‌اللہ علیہا کے آغاز پر حرم مقدس میں فاطمی کتیبے نصب کیے گئے اور سیاہ بینر لگائے گئے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایام فاطمیہ کی مجالس عزا کی مکمل تیاری ہو گئی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے