حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی ضریحِ مطہر کو خوبصورت پھولوں سے آراستہ کیا گیا۔
حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادت باسعادت کے ایام کی آمد پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی ضریحِ مطہر کو گلدستوں اور پھولوں سے سجایا گیا، اس موقع پر حرم مقدس کے صحنوں اور رواقوں میں معنوی فضا پیدا ہوئی اور زائرین نے حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادتِ بابرکت موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور خوشی کا اظہار کیا۔










