سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

فتنہ و فساد میں بصیرت

اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے منتخبہ کردہ گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے منتخب کردہ گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا:

فتنہ وفساد کے زمانہ میں اس طرح رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کا بچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے تھن دوہنے کے لائق ہوتے ہیں ۔

نہج البلاغہ، حکمت 1