سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

کمزرویوں کی اصلاح کی کوشش

اس تحریر میں نہج البلاغہ سے منتخب کردہ مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے قیمتی اور گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

اس تحریر میں نہج البلاغہ سے منتخب کردہ مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے قیمتی اور گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا: عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیز گاری سپر، انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔

نہج البلاغہ، حکمت 4