زیرِ نظر تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کی میزبانی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی شعری جشنوارۂ ’’پیغمبر اعظم‘‘ صلیاللہعلیہوآلہ کی دوسری شب شعراء کی جانب سے پیش کیے جانے والے کلام کے مناظر پیش کیے گئے ہیں۔
پانچویں بین الاقوامی شعری جشنوارۂ ’’پیغمبرِ اعظم‘‘ صلیاللہعلیہوآلہ کی دوسری نشست میں شعراء نے رسولِ اکرم صلیاللہعلیہوآلہ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والے اس ادبی اجتماع میں فن اور تخلیقی صلاحیت سے بھرپور اپنا کلام پیش کیا۔