خدام علوی کی جانب سے ہدیۂ تبریک و تہنیت: زیر نظر تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلامکے خدام کی بارگاہ امیرالمومنین علیہالسلام میں حاضری اور ولادت باسعادت رسولِ اعظم صلیاللہعلیہوآلہ و امام جعفر صادق علیہالسلام کی مناسبت سے پیش کی جانے والی تبریک و تہنیت کے مناظر پیش کیے گئے ہیں۔






