سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ضیافتِ علوی کی تصویری جھلکیاں

ولادت رسول اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی مناسبت سے ضیافتِ علوی کی تصویری جھلکیاں

رسول ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی ولادتِ باسعادت کی آمد کے ساتھ ہی صحن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں علوی سخاوت و کرم کا خوان بچھایا گیا۔

ضیافتِ علوی کی تصویری جھلکیاں: زیر نظر تصویری رپورٹ میں جشن میلاد رسول اعظم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کے موقع پر علوی سخاوت کے خوان اور زائرین کی پذیرائی کے خوبصورت مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے