علامہ حجت الاسلام سید موسی جصّانی (قدس سرّہ)
والد کا نام: سید ابراہیم
مدفون: حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام
حجرہ نمبر: 13
تاریخِ پیدائش: نامعلوم
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: 1260ہجری
جائے وفات: نامعلوم
آثار : اپنے استاد آیت اللہ نائینی (قدس سرہ) کے درسی مباحث کے نوٹس (قلمی نسخہ)
اساتذہ: ان کے ممتاز اساتذہ میں سب سے نمایاں شیخ محمد حسین نائینی (قدس سرہ) تھے۔
