علامہ مجاہد سید ابراہیم جصّانی (قدس سرّہ)
والد کا نام: سید علی
مدفون: حرمِ مطہر
حجرہ نمبر: 13
تاریخِ پیدائش: تقریباً 1280ہجری قمری
جائے پیدائش: نجف اشرف
تاریخِ وفات: 1363 ہجری قمری
جائے وفات: نامعلوم
تصانیف: نامعلوم
اساتذہ: ان کے نمایاں استاد شیخ محمد حسین نائینی (قدس سرّہ) تھے۔
