سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علوی اتوار؛ عاشقوں کے دلوں کا اپنے مولا سے روحانی پیوند

علوی اتوار؛ عاشقوں کے دلوں کا اپنے مولا سے روحانی پیوند

اتوار کی صبح نجف اشرف کا منظر ہی اور ہوتا ہے، حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں زائرین کے قافلے آتے ہیں اور اپنے دلوں کو ولایت کی روشنی سے سرشار کرتے ہیں۔

اتوار کی صبح نجف اشرف کا منظر ہی اور ہوتا ہے، حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں زائرین کے قافلے آتے ہیں اور اپنے دلوں کو ولایت کی روشنی سے سرشار کرتے ہیں۔

عاشقان ولایت اپنے مولا سے تجدیدِ عہد کرتے ہیں اور زیارت مخصوصۂ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی تلاوت کے ساتھ اپنے دلوں کی کیفیات کو زبان دیتے ہیں۔

نجف کے اتوار دراصل ایک روحانی اجتماع کا نام ہیں، جہاں زائرین کے زمزمے، آنکھوں کی نمی اور دل کی تڑپ ایک خاص فضا تخلیق کرتی ہے۔

یہ مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نہ صرف اہل ایمان کے لیے زیارت گاہ ہے بلکہ دلوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے اور ولایت کی لامحدود روشنی سے منور کرنے کا مرکز بھی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے