سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عاشقانِ رسولٔ کی حاضری، میلاد النبی کی پرنور محفل

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عاشقانِ رسول صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی حاضری، میلاد النبی کی پرنور محفل

یوم میلادِ پیامبر اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عاشقانِ رسول صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی آمد سے فضائیں نور و سرور سے معطر ہو گئیں،زائرین نے حرم مقدس میں حاضر ہو کر پیغمبر رحمت اور امیرالمؤمنین علیہماالسلام سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام یوم میلاد پیغمبر اعظم حضرت محمد مصطفیٰ کے موقع پر نور و سرور سے معطر ہو گیا۔

زائرین اور عاشقانِ نبوی اس بابرکت دن پر حرم علوی میں جمع ہوئے تاکہ رسول رحمت صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی ولادت باسعادت کی خوشیاں منائیں اور  امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کی بارگاہ میں نزرانۂ عقیدت پیش کریں۔

یہ روح پرور اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ میلاد النبی صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نہ صرف خوشی و مسرت کا دن ہے بلکہ عشق و ارادت کے اظہار کا موقع بھی ہے، جہاں دلوں کی خوشبو حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی فضاؤں کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاتی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے