سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علم، ادب اور فکر کی قدر و قیمت

اس تحریر میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے منتخب اور گراں قدر اقوال کو اختصار کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام فرماتے ہیں:
علم و دانش ایک قیمتی میراث ہے، ادب زندگی میں نئے اور خوبصورت لباس کی مانند ہے اور غور و فکر ایسے ہے جیسے صاف اور شفاف آئینہ ۔

مأخذ: نہج البلاغہ، حکمت 5