سلام اُن اعضاء پہ ہو جسموں سے جو کاٹے گئے سلام اُن پہ ہو نیزوں پے سر اٹھے جن کے سلام اہلِ حرم علیہمالسلام پر کے جن کے پردے چھِنے سلام آپ علیہالسلام کے مسموم بھائی کو پہنچے سلامِ حجتِ حق علیہالسلام ہو علیِ اکبر علیہالسلام پر سلام پہنچے میرا شِیر خُوار اصغر علیہالسلام پر