سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

رسول خدا صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم کی گفتگو میں جنت کے سات ستارے

 وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا (کهف ۲) اور ایمان لانے والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں خوشخبری دے کہ ان کے لیے بہت اچھا اجر ہے۔ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ‌وسلم نے علی، جعفر، عقیل، حمزہ، فاطمہ، حسن اور حسین (علیھم‌السلام) کو جنت کی بشارت دی؛ کیونکہ وہی اس آیت کا حقیقی مصداق ہیں۔
بحار الانوار, علامه مجلسی, ج ۴۱, ص۱۷

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے