سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

BibiSughra1

️ہائے صغریٰ سلام اللہ علیہا

بچھڑ کے بھائی سے ہائے صغریٰ سلام‌اللہ‌علیہا اشک بار ہوئی
حسین علیہ‌السلام کی بیٹی اِس طرح سے سوگوار ہوئی
چلے جو اِس کے برادر تو صغریٰ سلام‌اللہ‌علیہا کے لیے
ہاں اُن کے قدموں کی آہٹ بھی ستمگار ہوئی
حسین علیہ‌السلام کی بیٹی اِس طرح سے سوگوار ہوئی 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے