سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-19

شیعیان امیرالمؤمنین‌ علیه‌السلام کو بشارت

حضرتِ فاطمہ معصومہ سلام‌اللہ‌علیھا روایت کرتی ہیں کہ: معراج کے وقت،
جبرئیل نے رسولِ اکرم صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ سے عرض کیا: "قیامت کے دن تمام لوگ ننگے پاؤں اور برہنہ محشور ہوں گے، سوائے علی علیہ‌السلام کے شیعوں کے۔ اور سب لوگوں کو اُن کی ماؤں کے نام سے پکارا جائے گا، سوائے علی علیہ‌السلام کے شیعوں کے،کہ اُن کو ان کے باپ کے نام سے بلایا جائے گا۔” رسولِ خدا صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ نے اس راز کے بارے میں پوچھا تو جبرئیل نے جواب دیا: "اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ علی علیہ‌السلام سے محبت کرتے تھے، اور ان کی محبت کی برکت سے ان کی ولادت پاکیزہ اور طاہر ہو گئی۔”
بحار الأنوار، علامہ مجلسی، ج۶۵، ص۷۷

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے