غدیر کے شیعہ تاریخی مصادر کا تعارف
شیعہ تصنیفات اور موجود تاریخی مصادر میں، ان موارد کی تعداد جو غدیر خم کے واقعے، رسول اکرم صلیاللہعلیهوآلہ کی جانشینی کے مسئلے اور امیر المومنین علیہالسلام کی امامت کا حوالہ دیتے ہیں، بہت زیادہ ہیں۔
ان میں سے کچھ مصادر درج ذیل ہیں:
- صحیفہ الرضا علیہالسلام امام علیہالسلام علی بن موسی، ۲۰۳ ہجری قمری
- تفسیر علی بن ابراہیم قمی: ۳۰۷ ہجری قمری
- قرب الاسناد: ابو العباس حمیری، ۳۱۰ ہجری قمری
- تفسیر عیاشی: ۳۲۰ ہجری قمری
- الکافی: محمد بن یعقوب کلینی، ۳۲۸ ہجری قمری
- تحف العقول: ابن شعبہ حرانی، ۳۳۵ ہجری قمری
- کتاب الغیبہ: ابن ابی زینب نعمانی، ۳۴۲ ہجری قمری
- مروج الذہب: مسعودی، ۳۴۶ ہجری قمری
- رجال کشی: ۳۵۰ ہجری قمری سے پہلے
- تقریب المعارف: ابو الصلاح حلبی، ۳۷۴ ہجری قمری کے بعد
- عیون اخبار الرضا علیہالسلام: شیخ صدوق، ۳۸۱ ہجری قمری
- الخصال: شیخ صدوق
- معانی الاخبار: شیخ صدوق
- امالی: شیخ صدوق
- امالی: شیخ مفید، ۴۱۳ ہجری قمری
- الشافی فی الامام علیہالسلامہ: سید مرتضی،۴۳۶ ہجری قمری
- عیون المعجزات: حسین بن عبدالوہاب، ۴۴۸ ہجری قمری کے بعد
- امالی: طوسی، ۴۶۰ ہجری قمری
- الاختصاص: شیخ مفید
- الارشاد: شیخ مفید
- دلائل الامام علیہالسلامہ: ابو جعفر طبری
- اعلام الوری: ابو علی طبرسی، ۵۲۰ ہجری قمری
- الاحتجاج: طبرسی، ۵۲۲ ہجری قمری
- مناقب ابن شہر آشوب: ۵۸۸ ہجری قمری
- کشف الغمہ: محقق اربلی، ۶۹۴ ہجری قمری
- تفسیر مجمع البیان: ابو علی طبرسی