سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حیدری اتوار

ماہ رمضان کے بابرکت ایام میں حیدری اتوار کے روحانی مناظر

ماہ رمضان کے ایک روحانی اتوار کو عشق اہلبیت علیہم‌السلام سے لبریز دلوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں حاضری دی۔

ماہ رمضان میں نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں زائرین کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور مولا علی علیہ‌السلام کے حضور راز و نیاز کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے