سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

آسمان سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا روح پرور منظر

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نئی فضائی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں حرم مقدس کی عظمت اور جلال کو آسمان سے منفرد انداز میں دکھایا گیا ہے۔

فضا سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نئی تصاویر لی گئی ہیں جہاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا سنہری گنبد زمین و آسمان کے درمیان نور کی طرح جگمگاتا نظر آتا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے