شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کی شب حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں عزاداری کے جلوس برآمد ہوئے، جہاں زائرین نے مرثیہ خوانی اور سینہ زنی کے ذریعے اپنے غم و عقیدت کا اظہار کیا۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں شب شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام عزاداری کے جلوسوں کی آمد
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں شب شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام عزاداری کے جلوسوں کی آمد

شب شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام عزاداری کے جلوس حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں پہنچے۔