اکیس رمضان کی سحر اور شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام اور اطراف میں زائرین کی عظیم تعداد نے اشک و نالہ کے ساتھ عزاداری کی۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں سحرِ شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے موقع پر غم و ماتم میں ڈوبا نجف اشرف
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں سحرِ شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے موقع پر غم و ماتم میں ڈوبا نجف اشرف

فضا سے لی گئی تصاویر میں زائرین کے اس عظیم ہجوم کو دیکھا جا سکتا ہے جو شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کی سحر کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام اور اس کے اطراف میں جمع ہوا ہے۔