سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

سحرِ شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے موقع پر غم و ماتم میں ڈوبا نجف اشرف

فضا سے لی گئی تصاویر میں زائرین کے اس عظیم ہجوم کو دیکھا جا سکتا ہے جو شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی سحر کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام اور اس کے اطراف میں جمع ہوا ہے۔

اکیس رمضان کی سحر اور شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام اور اطراف میں زائرین کی عظیم تعداد نے اشک و نالہ کے ساتھ عزاداری کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے