سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

 حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عظیم الشأن مجلس عزا کا انعقاد

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی شب شہادت میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے صحن میں عظیم الشأن مجلس عزا منعقد ہوئی۔

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی شب شہادت اور شب قدر کی دوسری شب حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے صحن میں عظیم الشأن مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اہلبیت علیہم‌السلام کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے