سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

 ایوان نجف میں پرچم عزا لہرا دیا گیا

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایوان نجف میں پرچم عزا لہرا دیا گیا۔

یوم ضربت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے قریب آتے ہی کائنات کے سب سے پہلے مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ایوان نجف میں پرچم عزا لہرایا گیا،پروگرام میں حرم مقدس کے متولی اور دیگر خادمین نے شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے