پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں کشتیوں کے ذریعہ زائرین کا نہر فرات سے گزرنا کیمرے کی آںکھ سے
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں کشتیوں کے ذریعہ زائرین کا نہر فرات سے گزرنا کیمرے کی آںکھ سے

عاشقین حسینی کے لئے کربلا تک پہنچنا کا راستہ صرف زمین سے نہیں گزرتا بلکہ طریق العلما میں واقع قزوینیہ نامی علاقے میں پانش سال سے کاروان حضرت ابوالفضل العباس، زائرین حسینی کو کشتیوں کے ذریعہ فرات کے اس پار لے جاتے ہیں اور ان کی ضیافت کرتے ہیں۔ اس حسین منظر کو تصویرں کے ذریعہ دیکھا جا سکتا ہے۔