سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

آپ کے سوا کسی سے مدد مانگنا عار ہے یا علی مدد

آئیے جنگ اور آشوب کے اس ماحول میں اپنے مولا و آقا امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کا دامن تھامتے ہیں۔

آئیے جنگ اور آشوب کے اس ماحول میں اپنے مولا و آقا امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کا دامن تھامتے ہیں اور دل کی گہرائیوں سے بارگاہ خداوندی میں عرض کرتے ہیں:

 بارالہا! تجھے مولائے متقین امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کا واسطہ، شیعوں کی ہیبت اور طاقت میں اضافہ فرما اور ان کی سرزمین کو اپنے لطف و کرم سے نواز اور اس ملک کی حفاظت فرما۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے