آئیے جنگ اور آشوب کے اس ماحول میں اپنے مولا و آقا امیرالمؤمنین علی علیہالسلام کا دامن تھامتے ہیں اور دل کی گہرائیوں سے بارگاہ خداوندی میں عرض کرتے ہیں:
بارالہا! تجھے مولائے متقین امیرالمؤمنین علی علیہالسلام کا واسطہ، شیعوں کی ہیبت اور طاقت میں اضافہ فرما اور ان کی سرزمین کو اپنے لطف و کرم سے نواز اور اس ملک کی حفاظت فرما۔







