سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شہید

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں شہید رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی مجلس ترحیم

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں شہید رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے اعلان کیا ہے کہ حرم مقدس کے متولی کی کوششوں سے انشاء اللہ کل جمعہ ۶ مارچ بمطابق ۱۶ رمضان المبارک۱۴۴۷ ھجری قمری کو شہید رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ہے۔

پروگرام کے مطابق مجلس ترحیم حرم مقدس کے صحن مطہر میں واقع مسجد الخضراء میں منعقد ہوگی۔

واضح رہے کہ اس مجلس میں ممتاز دینی شخصیات کے ساتھ ساتھ عام عوام کو بھی دعوت دی گئی ہے کہ وہ مجلس ترحیم میں شرکت کریں اور عالم اسلام کے اس عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کریں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے