حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے مهمانسرائے نےعراق کے صوبہ بابل کے شہر ہاشمیہ میں 2 ہزار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا اور کم آمدنی والے خاندانوں کو معیشتی پیکجز فراہم کیے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام نے عراق کے صوبہ بابل میں وسیع پیمانے پر افطاری کا اہتمام کیا