حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے مہمان خانے نے رمضان المبارک میں عراق کے مختلف صوبوں میں کم آمدنی والے افراد کی حمایت کے لیے افطار اور امدادی پیکجز تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، اس مہم کا پہلا مرحلہ صوبہ دیوانیہ سے شروع کیا ہے۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی جانب سے عراق میں افطار مہم کا آغاز
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی جانب سے عراق میں افطار مہم کا آغاز

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام رمضان المبارک کی مناسبت سے عراق کے مختلف صوبوں میں افطار مہم کا آغاز کیا ہے۔