سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

مہمان سرائے امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی اربعین زائرین کے لیے وسیع خدمات

زیارت اربعین کے ایام کے ساتھ ہی، حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں واقع مہمان سرائے امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا مرکزی یونٹ (مضیف الزائرین) روزانہ حضرت کا متبرک کھانا تقسیم کرکے ہزاروں زائرین حسینی کی پذیرائی کر رہا ہے۔

مہمان سرائے امیرالمؤمنین علیہ‌السلام  کا مکمل پتہ: حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام  کا مغربی حصہ، صحن حضرت زہرا علیہا‌السلام  کے آخر میں، مقام زین العابدین علیہ‌السلام  کی طرف۔

اربعین زائرین کے لیے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام  کی دیگر سہولیات سے آگاہی کے لیے، "رہنمائے زائر” کے صفحے پر رجوع کریں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے