مہمان سرائے امیرالمؤمنین علیہالسلام کا مکمل پتہ: حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کا مغربی حصہ، صحن حضرت زہرا علیہاالسلام کے آخر میں، مقام زین العابدین علیہالسلام کی طرف۔
اربعین زائرین کے لیے حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کی دیگر سہولیات سے آگاہی کے لیے، "رہنمائے زائر” کے صفحے پر رجوع کریں۔










