دنیا بھر سے لاکھوں زائرین پیدل اس تقریباً 80 کلومیٹر طویل راستے کو طے کرتے ہیں تاکہ سیدالشہدا علیہالسلام کے روضے کے پاس حاضر ہو کر ایک بار پھر ان کے اہداف سے اپنی وفاداری کا عہد تجدید کر سکیں۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں زائرین اربعین کے عشق سے لبریز بڑھتے قدم
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں زائرین اربعین کے عشق سے لبریز بڑھتے قدم

ہر سال اربعین حسینی کے ایام میں، نجف اور کربلا کے درمیان کا راستہ محبت، ایمان اور ہمدردی کے ایک لاثانی منظر میں تبدیل ہو جاتا ہے۔