سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شبستان حضرت زہرا علیہا‌السلام میں ہزاروں اربعینی زائرین کی رہائش

بڑی تعداد میں زائرین حسینی شہر نجف اشرف میں قیام کے دوران "شبستان حضرت زہرا علیہا‌السلام " میں موجود رفاہی خدمات سے استفادہ کر رہے ہیں۔

  • زیارت اربعین کے ایام قریب آنے کے ساتھ، زائرین حسینی کی ایک بڑی تعداد شہر مولائے متقیان پہنچ چکی ہے اور شہر نجف اشرف میں قیام کے دوران "شبستان حضرت زہرا علیہا‌السلام  ” میں موجود رہائش اور دیگر رفاہی خدمات سے استفادہ کر رہے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے